the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پورا ہندوستان تہہ دل سے چاہتا ہے کہ کشمیر کے حالات ٹھیک ہوں اور اگر پاکستان پہل کرے تو اس سے بات چیت کے لئے تیار ہیں۔مسٹر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں سوال کے دوران سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سکھ رام سنگھ یادو کے سوال سے متعلق جنتا دل (یو) کے شرد یادو اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی



پی ایم) کے سیتارام یچوری کے ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے یہ اطلاع دی۔مسٹر یادو نے مسٹر سنگھ سے جب کہا کہ مرکزی حکومت صرف بندوق کے بل پر کشمیر مسئلہ کو کیوں کرنا چاہتی ہے، وہ پاکستان سے بات کیوں نہیں کرتی، تو مسٹر سنگھ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے بھی پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لئے یہ شرط رکھی تھی کہ وہ پہلے دہشت گردی کی حمایت ختم کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.